روحانی کی طرف سے خارجی پالیسی کے خلاف عوام کے غصہ کا اعتراف

لندن: عادل السالمي ایران کے صدر حسن روحانی نے حالیہ ایرانی مظاہرے کے بعد کل ایک پریس کانفرنس میں اس بات کا اعتراف کیا کہ مظاہرہ کرنے والوں کے مطالبات میں ایران کی خارجی پالیسی کے سلسلہ میں تنقید بھی شامل ہے اور اس کے علاوہ معاشی، سماجی اور سیاسی مطالبات […]

روحانی کی طرف سے خارجی پالیسی کے خلاف عوام کے غصہ کا اعتراف

لندن: عادل السالمي

ایران کے صدر حسن روحانی نے حالیہ ایرانی مظاہرے کے بعد کل ایک پریس کانفرنس میں اس بات کا اعتراف کیا کہ مظاہرہ کرنے والوں کے مطالبات میں ایران کی خارجی پالیسی کے سلسلہ میں تنقید بھی شامل ہے اور اس کے علاوہ معاشی، سماجی اور سیاسی مطالبات بھی ہیں اور روحانی نے مظاہرہ کرنے والوں کے سڑک پر اترنے کو اس بات کی دلیل قرار دیا ہے کہ ایرانی حکومت عوام کے مطالبات سے غافل ہے۔)۔۔۔(

بدھ – 21 جمادی الاول 1440 ہجری – 07 فروری 2018ء  شمارہ نمبر: (14316)