ایرانی پارلیمنٹ روحانی سے براہ راست جوابدہی کا فیصلہ کر رہی ہے
کل ایران میں سیاسی تنازعہ اس وقت شروع ہوا جب ایران کے صدر حسن روحانی سے جواب کا مطالبہ کرنے والے پارلیمنٹ کے ارکان کی تعداد مطلوبہ لازمی مقدار سے زیادہ ہو گئی۔۔۔۔ اسی سلسلہ میں ایرانی صدارت کے تابع اسٹریٹجک تحقیقات کے مرکز نے کزشتہ ماہ ایران […]

کل ایران میں سیاسی تنازعہ اس وقت شروع ہوا جب ایران کے صدر حسن روحانی سے جواب کا مطالبہ کرنے والے پارلیمنٹ کے ارکان کی تعداد مطلوبہ لازمی مقدار سے زیادہ ہو گئی۔۔۔۔
اسی سلسلہ میں ایرانی صدارت کے تابع اسٹریٹجک تحقیقات کے مرکز نے کزشتہ ماہ ایران میں ہونے والے مظاہرات کے سلسلہ میں مرکز کے اندر کام کرنے عالے سماجی علماء کے جائزہ کے نتائج کو نشر کیا ہے اور اس جائزہ میں خلاصہ کے طور پر یہ پیش کیا گیا ہے کہ 75 فیصد افراد موجودہ سال کی صورتحال سے بد ظن ہیں اور اس جائزہ میں 4500 ایرانی شامل ہیں۔۔۔۔