اختلاف

روس شام میں ترک ایران اختلافات کم کروا رہا ہے

  روس نے ترکی اور ایران دونوں فریق کو شام کے شمال میں ترکی فوجی کاروائی کی وجہ سے ہونے والے اختلاف کو ختم کرنے پر آمادہ کیا ہے اور روسی ڈیپلومیٹک ذرائع نے الشرق الاوسط سے کہا کہ تہران اور انقرہ کے درمیان ہونے والی گفتگو روس کی ہمت افزائی […]

روس شام میں ترک ایران اختلافات کم کروا رہا ہے

روس نے ترکی اور ایران دونوں فریق کو شام کے شمال میں ترکی فوجی کاروائی کی وجہ سے ہونے والے اختلاف کو ختم کرنے پر آمادہ کیا ہے اور روسی ڈیپلومیٹک ذرائع نے الشرق الاوسط سے کہا کہ تہران اور انقرہ کے درمیان ہونے والی گفتگو روس کی ہمت افزائی کی وجہ سے ہو رہی ہے کیونکہ اسی نے ان دونوں کے درمیان ہونے والے اختلاف کو ختم کرنے کے لیے مداخلت کیا ہے اور کرملین نے کہا کہ ضرورت پڑنے کے وقت تینوں ملکوں کے رہنماؤں کے درمیان سربراہی اجلاس منعقد کرنے کے سلسلہ میں پیچھے نہیں ہٹے گا۔۔۔۔

اسی سلسلہ میں حقوق انسان کے شامی رصدگاہ کے ڈائریکٹر رامی عبد الرحمن نے کہا کہ شامی انتظامیہ نے کل غوطہ پر 22 حملہ کیا ہے اور سالوں میں ہونے الا سب سے زیادہ پہلا خونریز حملہ ہے اور انہوں نے مزید کہا کل شام میں ہلاگ شدگان کی تعداد نو ماہ کے اندر ہونے والی تعداد میں ب سے زیادہ شہریوں کی تعداد ہے۔

جمعرات – 22 جمادى الأولى 1439 ہجری – 08 فروری 2018ء  شمارہ: [14317]