دہشت گرد عناصر

سیناء اور ڈیلٹا میں دہشت گردی کے خلاف غیر معمولی کاروائی

سیسی کی موجودگی میں فوج، پولیس اور ایئر فورس کی شرکت قاہرة: وليد عبد الرحمن کل مصر نے دریائے نیل کے مغرب میں واقع سیناء، ڈیلٹا، ریگستانی ظہیر کے علاقہ میں فوج، ہوائی اور سمندری فورسز، پولس اور سرحدوں کے جانبازوں کے ذریعہ وسیع پیمانہ پر دہشت گردی کے خلاف کاروائی […]

سیناء اور ڈیلٹا میں دہشت گردی کے خلاف غیر معمولی کاروائی
سیسی کی موجودگی میں فوج، پولیس اور ایئر فورس کی شرکت

قاہرة: وليد عبد الرحمن

کل مصر نے دریائے نیل کے مغرب میں واقع سیناء، ڈیلٹا، ریگستانی ظہیر کے علاقہ میں فوج، ہوائی اور سمندری فورسز، پولس اور سرحدوں کے جانبازوں کے ذریعہ وسیع پیمانہ پر دہشت گردی کے خلاف کاروائی شروع کر دی ہے۔

مصر کے صدر عبد الفتاح السیسی نے کہا کہ انہیں زندگی کے دشمن دہشت گرد عناصر سے مصر کی سرزمین کو پاک کرنے کے لیے فوج اور پولس کے کارندوں کی جانبازیوں پر فخر ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ – 24 جمادی الاول 1440 ہجری – 10 فروری 2018ء  شمارہ نمبر: (14319)