شام میں صدارتی سفیر مقرر کرنے کے لئے ٹرمپ کی کوشش اور "مشرقی فرات” کے لئے کاروائیاں

دمشق کے غوطہ پر حکومت کی طرف سے کیے جانے والے بم دھماکہ اور کیمیکل کے استعمال کے سلسلہ میں سعودی عرب کی مذمت کرتا ہے اور ایرانی اثر ورسوخ کا سامنا کرنے کے لئے ایک امریکی منصوبہ لندن: ابراهيم حميدي – رياض: "الشرق الاوسط” امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نہر فرات […]

شام میں صدارتی سفیر مقرر کرنے کے لئے ٹرمپ کی کوشش اور "مشرقی فرات” کے لئے کاروائیاں
دمشق کے غوطہ پر حکومت کی طرف سے کیے جانے والے بم دھماکہ اور کیمیکل کے استعمال کے سلسلہ میں سعودی عرب کی مذمت کرتا ہے اور ایرانی اثر ورسوخ کا سامنا کرنے کے لئے ایک امریکی منصوبہ

لندن: ابراهيم حميدي – رياض: "الشرق الاوسط”

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نہر فرات کے مشرق میں کھلی ہوئی فوجی بقاء پر قائم نئے امریکی اسٹریٹجک کی بنیاد پر شامی مسائل کے سلسلہ میں ایک بین الاقوامی سفیر کی تقرری کے سلسلہ میں غور وفکر کر رہے ہیں اور اس کا مقصد یہ ہے کہ اس کے ذریعہ ایرانی اثر ورسوخ کو کم کیا جا سکے اور ایک سیاسی حل تک پہنچنے اور 2254 نمبر بین الاقوامی قرارداد کو نافذ کرنے کے لیے روس کے ساتھ گفتگو کے موقف کو تقویت دی جا سکے۔

اسی سلسلہ میں سعودی عرب کی وزارت خارجہ کے ایک ذمہ دار نے بتایا کہ سعودی عرب نے مشرقی غوطہ کے علاقہ پر شامی حکومت کے حملہ اور کیمیاوی ہتھیار استعمال کرنے کی سخت مذمت کی ہے اور یہ کاروائی بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ – 24 جمادی الاول 1440 ہجری – 10 فروری 2018ء  شمارہ نمبر: (14319)