خامنئی کے مشیر کا روحانی کے بیانات کے سلسلہ میں سوالات
لندن: عادل السالمی ایرانی رہنماء کے فوجی امور کے مشیر کار جنرل رحیم صفوی نے ایران کے اندر ہونے والی معاشی صورتحال کی بہتری کے سلسلہ میں حسن روحانی کے بیانات پر سوالات کیے ہیں اور کہا کہ حکومت معاشی ترقی کے سلسلہ میں جعلی اعداد وشمار پیش کر رہی ہے […]

لندن: عادل السالمی
ایرانی رہنماء کے فوجی امور کے مشیر کار جنرل رحیم صفوی نے ایران کے اندر ہونے والی معاشی صورتحال کی بہتری کے سلسلہ میں حسن روحانی کے بیانات پر سوالات کیے ہیں اور کہا کہ حکومت معاشی ترقی کے سلسلہ میں جعلی اعداد وشمار پیش کر رہی ہے جیسا کہ کل ایرانی نیوز ایجنسی نے نقل کیا ہے کہ اہل ایران نے اپنی معاشی صورتحال میں کوئی بہتری نہیں دیکھا ہے۔(۔۔۔)
ہفتہ – 24 جمادی الاول 1440 ہجری – 10 فروری 2018ء شمارہ نمبر: (14319)