تیلرسون کے لبنان پہنچنے سے قبل ترجیحات کے سلسلہ میں اختلاف

واشنگٹن کی طرف سے "حزب اللہ” کے کردار کی تجویز اور بیروت کی طرف سے "اسرائیلی دیوار” بيروت: نذير رضا – تل ابيب: "الشرق الاوسط” کل بیروت کی طرف امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسون کے متوقعہ دورہ سے چند دن پہلے امریکی اور لبنانی دونوں فریق کے درمیان ترجیحات کے

تیلرسون کے لبنان پہنچنے سے قبل ترجیحات کے سلسلہ میں اختلاف
واشنگٹن کی طرف سے "حزب اللہ” کے کردار کی تجویز اور بیروت کی طرف سے "اسرائیلی دیوار”

بيروت: نذير رضا – تل ابيب: "الشرق الاوسط”

کل بیروت کی طرف امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسون کے متوقعہ دورہ سے چند دن پہلے امریکی اور لبنانی دونوں فریق کے درمیان ترجیحات کے سلسلہ میں اختلاف ہوا ہے جبکہ یہ امید کی جارہی تھی کہ لبنان امریکی وزیر کے ساتھ جنوب میں سرحد پر ہونے والی کشیدگی کے سلسلہ میں گفتگو کرے گا اور امریکی وزیر کے اسسٹنٹ ڈیویڈ ساٹرویلڈ اس کشیدگی کے سلسلہ میں حزب اللہ کے کردار کو نمایاں کریں گے۔(۔۔۔)

ہفتہ – 24 جمادی الاول 1440 ہجری – 10 فروری 2018ء  شمارہ نمبر: (14319)