شام کے اندر چند دنوں کے درمیان ترکی جہاز تباہ ہونے والا غیر ملکی چوتھا جہاز

انقرة: سعيد عبد الرازق – لندن: "الشرق الاوسط” کل ترکی صدر رجب طیب اردوگان نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ شمالی شام میں کاروائیوں کے دوران ایک ترکی فوجی ہیلی کاپٹر گرا دیا گیا جس میں دو ترکی فوج شہید ہوئے ہیں۔(۔۔۔) اشارہ یہ ملا […]

شام کے اندر چند دنوں کے درمیان ترکی جہاز تباہ ہونے والا غیر ملکی چوتھا جہاز

انقرة: سعيد عبد الرازق – لندن: "الشرق الاوسط”

کل ترکی صدر رجب طیب اردوگان نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ شمالی شام میں کاروائیوں کے دوران ایک ترکی فوجی ہیلی کاپٹر گرا دیا گیا جس میں دو ترکی فوج شہید ہوئے ہیں۔(۔۔۔)

اشارہ یہ ملا کہ ان دنوں چار جہاز گرائے گیے ہیں اور شام میں پانچ کشمکش جاری ہوئی ہیں کیونکہ مخالف جماعتوں نے گزشتہ ہفتہ روس کے ایک لانچر کو مار گرایا تھا اور امریکی لانچر نے نہر فرات کے مشرق میں شامی حکومت کے ہمنواؤں پر حملہ کیا اور کرد جنگجوؤں نے عفرین کے قریب دو دو ترکی ہیلی کاپٹر کو مار گرایا اور کل اہل اسرائیل نے جولان پہاڑی کے اوپر ڈرون جہاز کو تباہ کر دیا اور اسی طرح شام کی سرزمین سے چھوڑی جانے والی مخالف جہاز نے اسرائیل کے اف16 جہاز کو نشانہ بنایا اور ایسا طویل سالوں کے بعد ہوا ہے۔

اتوار – 25 جمادی الاول 1440 ہجری – 11 فروری 2018ء  شمارہ نمبر: (14320)