مصری فوج کا زمینی اور فضائی دونوں طرح سے "دہشت گردی” کا پیچھا

السيسي: ہم سب سے بہتر جنگ لڑ رہے ہیں قاہرة: وليد عبد الرحمن مصری فوج نے کہا کہ اس نے وسیع پیمانہ پر دہشت گردوں کا صفایہ کرنے والی فوجی کاروائی کو جاری رکھا ہے اور اس کاروائی میں بحری، فضائی فورسز، سرحد کی نگرانی کرنے والی فورسز اور پولس نے […]

مصری فوج کا زمینی اور فضائی دونوں طرح سے "دہشت گردی” کا پیچھا
السيسي: ہم سب سے بہتر جنگ لڑ رہے ہیں

قاہرة: وليد عبد الرحمن

مصری فوج نے کہا کہ اس نے وسیع پیمانہ پر دہشت گردوں کا صفایہ کرنے والی فوجی کاروائی کو جاری رکھا ہے اور اس کاروائی میں بحری، فضائی فورسز، سرحد کی نگرانی کرنے والی فورسز اور پولس نے شرکت کی  ہے جبکہ مصری وزارت دفاع کے سرکاری ویب سائٹ نے ایک ایسا ویڈیو نشر کیا ہے جس میں صدر عبد الفتاح کا اہل مصر کے نام پیغام ہے اور اس میں انہوں نے کہا کہ آپ لوگ ایک ایسے جنگ میں داخل ہوں گے جو سب سے عمدہ جنگ ہے۔(۔۔۔)

اتوار – 25 جمادی الاول 1440 ہجری – 11 فروری 2018ء  شمارہ نمبر: (14320)