ریکس ٹیلرسن

ٹیلرسن مشکل علاقائی دورے کا آغاز قاہرہ سے کر رہے ہیں

نمایاں پہلوؤں میں دہشت گردی کے خلاف جنگ، شام، قیام امن اور لبنان و اسرائیل کے مابین سرحدی کشیدگی   قاہرہ– بیروت – لندن: "الشرق الاوسط” امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے کل قاہرہ سے خطے کے مشکل دورے کا آغاز کیا۔ اس دوران زیر غور اہم فائلوں میں امن عمل کے […]

ٹیلرسن مشکل علاقائی دورے کا آغاز قاہرہ سے کر رہے ہیں
نمایاں پہلوؤں میں دہشت گردی کے خلاف جنگ، شام، قیام امن اور لبنان و اسرائیل کے مابین سرحدی کشیدگی

قاہرہ– بیروت – لندن: "الشرق الاوسط”

امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے کل قاہرہ سے خطے کے مشکل دورے کا آغاز کیا۔ اس دوران زیر غور اہم فائلوں میں امن عمل کے علاوہ شامی بحران، عراق میں عمارتوں کی تعمیر نو، دہشت گردی کے خلاف جنگ اور لبنان و اسرائیل کے مابین سرحدی تنازعہ شامل ہیں۔ لیکن سب سے زیادہ پیچیدہ ترکی کا دورہ ہوگا، جبکہ انقرہ نے واشنگٹن کے ساتھ اپنے تعلقات مکمل طور پر ختم کرنے کی دھمکی دی ہے۔ (۔۔۔)

منگل – 27 جمادى الأولى 1439 ہجری – 13 فروری 2018ء  شمارہ: [14322]