ایران میں اقوام متحدہ کی زیر نگرانی ریفرنڈم کا مطالبہ
لندن: عادل السالمی ایران میں داخلی انتشار کا سامنا کرنے کے ضمن میں ایرانی صدر حسن روحانی کی طرف سے ریفرنڈم کی دعوت کے بعد ایرانی معاشرے کے مختلف رجحانات اور گروپوں کی نمائندگی کرنے والے 15 سرگرم کارکنوں نے کل ایک بیان جاری کیا ہے جس میں اقوام متحدہ کی […]

لندن: عادل السالمی
ایران میں داخلی انتشار کا سامنا کرنے کے ضمن میں ایرانی صدر حسن روحانی کی طرف سے ریفرنڈم کی دعوت کے بعد ایرانی معاشرے کے مختلف رجحانات اور گروپوں کی نمائندگی کرنے والے 15 سرگرم کارکنوں نے کل ایک بیان جاری کیا ہے جس میں اقوام متحدہ کی زیر نگرانی ایک عوامی ریفرنڈم کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ (۔۔۔)