{الشرق الاوسط} سے مالکی کی گفتگو: ہم امریکی اجارہ داری سے باہر فلسطینی کارروائی کے لئے کوشاں ہیں

ماسكو: رائد جبر فلسطین کے وزیر خارجہ ریاض مالکی نے پرزور انداز میں کہا فلسطینی فریق بیت المقدس کو اسرائیل کی دار الحکومت قرار دینے کے امریکی فیصلہ اور اسرائیل کی طرف سے مسلسل کشیدگی کے نتائج کا مقابلہ کرنے کے لیے نقل وحرکت کی تیاری کر رہا ہے۔ […]

{الشرق الاوسط} سے مالکی کی گفتگو: ہم امریکی اجارہ داری سے باہر فلسطینی کارروائی کے لئے کوشاں ہیں

ماسكو: رائد جبر

فلسطین کے وزیر خارجہ ریاض مالکی نے پرزور انداز میں کہا فلسطینی فریق بیت المقدس کو اسرائیل کی دار الحکومت قرار دینے کے امریکی فیصلہ اور اسرائیل کی طرف سے مسلسل کشیدگی کے نتائج کا مقابلہ کرنے کے لیے نقل وحرکت کی تیاری کر رہا ہے۔

انہوں نے {الشرق الاوسط} سے کہا کہ مشرق وسطی میں معاملہ کے حل کی کاروائی کرنے کے لیے کمیٹی کی تشکیل کے سلسلہ میں کامیابی کے اسباب ایک ایسا دائرہ بنانے پر مشتمل ہیں جو امن وسلامتی کی کاروائی کی نگرای کرے اور اس میں مختلف فریق شامل ہوں اور اس میں واشنگٹن کی اجارہ داری بھی نہ ہو۔(۔۔۔)

بدھ – 28 جمادی الاول 1440 ہجری – 14 فروری 2018ء  شمارہ نمبر: (14323)