صدر رجب طیب اردگان
خادم حرمین ترک صدر کے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ کر رہے ہیں
ریاض: "الشرق الاوسط” خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے کل جمہوریہ ترکی کے صدر رجب طیب اردگان کے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ کیا گیا اور دواران دونوں ملکوں کے مابین دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیا گیا۔ علاوہ ازیں خطے کے بحرانوں میں پیش رفت اور اس کی […]

ریاض: "الشرق الاوسط”
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے کل جمہوریہ ترکی کے صدر رجب طیب اردگان کے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ کیا گیا اور دواران دونوں ملکوں کے مابین دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیا گیا۔ علاوہ ازیں خطے کے بحرانوں میں پیش رفت اور اس کی جانب کی جائے والی کوششوں کا بھی جائزہ لیا گیا۔ (۔۔۔)