حوثی کی واپسی اور مسقط کے اجلاس سے غفلت

لندن: بدر القحطاني حوثی جماعت اس وعدہ سے پیچھے ہٹ گئی جسے اس نے اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری انتونیو گوتیرس کے نام سیاسی کاروائی کے جمود کو توڑنے اور دوبارہ اعتماد سازی کے اقدامات کی تجویز کو قبول کرنے اور یمن سفیر کے دفتر کے ساتھ عمان کی دار […]

حوثی کی واپسی اور مسقط کے اجلاس سے غفلت

لندن: بدر القحطاني

حوثی جماعت اس وعدہ سے پیچھے ہٹ گئی جسے اس نے اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری انتونیو گوتیرس کے نام سیاسی کاروائی کے جمود کو توڑنے اور دوبارہ اعتماد سازی کے اقدامات کی تجویز کو قبول کرنے اور یمن سفیر کے دفتر کے ساتھ عمان کی دار الحکومت مسقط میں بات چیت کرنے کے سلسلہ میں ایک خط بھیجا تھا۔(۔۔۔)

حوثیوں کا وفد اقوام متحدہ کے سفیر ولد الشیخ کے نائب معين شريم کے ساتھ ملاقات کے فورا بعد مسقط پہنچا ہے تاہم ایران کی محبت کی ملزم جماعت نے اپنے موقف کو تبدیل کر دیا  اور 5 فروری کو ہونے والے ایک اجلاس میں شرکت کو نظر انداز کر دیا۔(۔۔۔)

بدھ – 28 جمادی الاول 1440 ہجری – 14 فروری 2018ء  شمارہ نمبر: (14323)