جنوبی فجی کے جزائر میں سمندری طوفان "گیٹا” تباہی پھیلا رہا ہے

  ولنگٹن: "الشرق الاوسط آن لائن” آج (بروز بدھ) فجی حکام نے سنمدری طوفان "گیٹا” کے باعث بعض دور دراز جنوبی جزائر کے ساتھ رابطہ منقطع ہو جانے کے بعد ان سے رابطہ بحال کرنے کے لئے کام شروع کر دیا ہے۔ تاہم بحر اوقیانوس کے ملک میں سب سے زیادہ آبادی […]

جنوبی فجی کے جزائر میں سمندری طوفان "گیٹا” تباہی پھیلا رہا ہے

ولنگٹن: "الشرق الاوسط آن لائن”

آج (بروز بدھ) فجی حکام نے سنمدری طوفان "گیٹا” کے باعث بعض دور دراز جنوبی جزائر کے ساتھ رابطہ منقطع ہو جانے کے بعد ان سے رابطہ بحال کرنے کے لئے کام شروع کر دیا ہے۔ تاہم بحر اوقیانوس کے ملک میں سب سے زیادہ آبادی والے جزیرے کو سخت نقصان نہیں پہنچا ہے۔ (۔۔۔)

آسٹریلین ریڈیو کے مطابق، اونو ای لاؤ جزیرے کے دیہاتی لوگوں نے اطلاع دی ہے کہ طوفانی سائیکل نے فصلوں اور عمارتوں کو تباہ کر دیا ہے لیکن کسی کے زخمی ہونے کی خبر نہیں ملی ہے۔ (۔۔۔)

بدھ – 28 جمادى الأولى 1439 ہجری – 14 فروری 2018ء  شمارہ: [14323]