ٹیلرسن

کیمیکل کے استعمال کے باعث شامی حکومت کے خلاف امریکی فرانسیسی اقدام کی خدشہ

ٹیلرسن کا شام میں سے ایران کی ملیشیاؤں کے انخلا کا مطالبہ ۔۔۔ ڈی مستورا کا امن کوششوں کی ناکامی سے خبردار   عمان: محمد الدعمہ – پیرس میشال ابو نجم – نیویارک: علی بردی شامی اپوزیشن ذرائع نے "الشرق الاوسط” سے کہا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے کل […]

کیمیکل کے استعمال کے باعث شامی حکومت کے خلاف امریکی فرانسیسی اقدام کی خدشہ
ٹیلرسن کا شام میں سے ایران کی ملیشیاؤں کے انخلا کا مطالبہ ۔۔۔ ڈی مستورا کا امن کوششوں کی ناکامی سے خبردار

عمان: محمد الدعمہ – پیرس میشال ابو نجم – نیویارک: علی بردی

شامی اپوزیشن ذرائع نے "الشرق الاوسط” سے کہا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے کل عمان میں نصر حریری کی قیادت میں شام کے "مذاکراتی کمیشن” کے وفد کے اراکین کو پیغام دیا کہ "واشنگٹن کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے خلاف کارروائی سمیت حکومت پر دباؤ کے اختیارات پر غور کر رہا ہے”۔ (۔۔۔)

کل عمان میں ٹیلرسن نے کہا کہ ایران کو چاہیے کہ وہ شام سے اپنی ملیشیاؤں کو نکالے۔ جبکہ شام کے لئے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے ڈی مستورا نے شام میں امن کوششوں کی ناکامی کے خطرے کے باعث روس پر زور دیا ہے کہ وہ صدر بشار الاسد پر اپنا اثر ورسوخ استعمال کرے۔

جمعرات – 29 جمادى الأولى 1439 ہجری – 15 فروری 2018ء  شمارہ: [14324]