زوما معزولی سے قبل مستعفی

  لندن: "الشرق الاوسط” جنوبی افریقہ کے صدر جاکوب زوما نے کل مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے، جو کہ ان کے بدعنوانی میں ملوث ہونے کے شبہ پر حکمران پارٹی "نیشنل افریقی کانگریس” پارٹی کی جانب سے انہیں صدارت کے عہدہ سے ہٹانے کے لئے آج پارلیمنٹ میں ان پر اعتماد […]

زوما معزولی سے قبل مستعفی

لندن: "الشرق الاوسط”

جنوبی افریقہ کے صدر جاکوب زوما نے کل مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے، جو کہ ان کے بدعنوانی میں ملوث ہونے کے شبہ پر حکمران پارٹی "نیشنل افریقی کانگریس” پارٹی کی جانب سے انہیں صدارت کے عہدہ سے ہٹانے کے لئے آج پارلیمنٹ میں ان پر اعتماد ختم کرنے پر رائے شماری کرانے کے عزم کے بعد ہے۔

زوما کو ہٹائے جانے کی خبروں کے چند روز بعد انہوں نے کل شام پریس کانفرنس میں طویل خطاب کے آخر میں "فوری مستعفی” ہونے کا اعلان کیا ہے۔ اس دوران انہوں نے اپنے خلاف پارٹی کے اقدام  کو مسترد کرتے ہوئے اسے آئین اور قانون کی خلاف ورزی قراد دیا اور پر زور انداز میں کہا کہ وہ اعتماد کی واپسی پر رائے شماری سے نہیں ڈرتے ہیں۔ (۔۔۔)

جمعرات – 29 جمادى الأولى 1439 ہجری – 15 فروری 2018ء  شمارہ: [14324]