سعودی عرب کا یمن کے چھ گورنریٹ کی طرف 1200 ٹن پر مشتمل انسانی قافلہ روانہ
رياض: عبد الهادي حبتور سعودی عرب نے کل ایک بری انسانی قافلے 70 بڑے ٹرک کے ذریعہ روانہ کیا ہے جس میں 1200 ٹن کھانے پینے کھانے پینے کے سامان اور ٹینٹ وغیرہ ہیں اور یہ سامان یمن کے ان چھ صوبوں میں تقسیم ہوں گے جن میں سے نصف ایرانی میلیشیاؤں کے کنٹرول […]

رياض: عبد الهادي حبتور
سعودی عرب نے کل ایک بری انسانی قافلے 70 بڑے ٹرک کے ذریعہ روانہ کیا ہے جس میں 1200 ٹن کھانے پینے کھانے پینے کے سامان اور ٹینٹ وغیرہ ہیں اور یہ سامان یمن کے ان چھ صوبوں میں تقسیم ہوں گے جن میں سے نصف ایرانی میلیشیاؤں کے کنٹرول میں ہے اور یہ اقدام وسیع پیمانہ پر اس کاروائیوں کے منصوبہ کے ضمن میں ہے جس کا آغاز سعودی عرب نے جنوری کے شروع میں کیا ہے۔(۔۔۔)
جمعرات – 29 جمادی الاول 1440 ہجری – 15 فروری 2018ء شمارہ نمبر: (14324)