اسرائیل میں نتن یاہو کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کی سفارش کے بعد وسیع پیمانہ پر استعفی دینے کا مطالبہ

تل ابيب: نظير مجلي اسرائیلی پولیس کی طرف سے وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو کے خلاف بھاری رشوت وصول کرنے کے الزام میں مقدمہ چلانے کے سلسلہ میں نشر کردہ سفارشات کے دو دن بعد حزب اختلاف کے رہنماؤں نے اس بات کی ضرورت پر اتفاق کیا کہ وہ اپنے منصب […]

اسرائیل میں نتن یاہو کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کی سفارش کے بعد وسیع پیمانہ پر استعفی دینے کا مطالبہ

تل ابيب: نظير مجلي

اسرائیلی پولیس کی طرف سے وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو کے خلاف بھاری رشوت وصول کرنے کے الزام میں مقدمہ چلانے کے سلسلہ میں نشر کردہ سفارشات کے دو دن بعد  حزب اختلاف کے رہنماؤں نے اس بات کی ضرورت پر اتفاق کیا کہ وہ اپنے منصب سے استعفی دیں یا اپنے منصب کو صدر کا نام دیں اور اس کے برعکس نتنیاہو اور ان کے لکوڈ پارٹی کے رہنماؤں نے پولیس کے محققین، مخالفین رہنماؤں پر حملہ کرتے ہوئے اپنا دفاع کیا ہے اور ان سب پر اپنی حکومت کے خلاف انقلاب کرنے اور سازش کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔(۔۔۔)

جمعرات – 29 جمادی الاول 1440 ہجری – 15 فروری 2018ء  شمارہ نمبر: (14324)