منبج وعفرين سے متعلق بین الاقوامی اور علاقائی افہام وتفہیم کے اشارے
دمشق کے سڑکوں پر ترک آپریشن کے خلاف مظاہرے میں اوجلان کی تصاویر لندن: ابراهيم حميدي شمالی شام کو تقسیم کرنے کے لیے علاقائی اور بین الاقوامی افہام وتفہیم کے اشارے شروع ہو گیے ہیں جہاں روس کی نگرانی میں عفرین شہر کے اندر شامی انتظامیہ کی فورسز کے رمزی وجود […]
دمشق کے سڑکوں پر ترک آپریشن کے خلاف مظاہرے میں اوجلان کی تصاویر

لندن: ابراهيم حميدي
شمالی شام کو تقسیم کرنے کے لیے علاقائی اور بین الاقوامی افہام وتفہیم کے اشارے شروع ہو گیے ہیں جہاں روس کی نگرانی میں عفرین شہر کے اندر شامی انتظامیہ کی فورسز کے رمزی وجود کے مقابلہ میں منبج شہر میں ترکی اور امریکہ کی فوج رہے گی۔(۔۔۔)
اسی کے ساتھ دمشق میں حکومت نے کردیوں کو کردستانی ورکرز پارٹی کے اس رہنماء عبد اللہ اوجلان کی تصویر اٹھا کر ترکی آپریشن کے خلاف مظاہرہ کرنے کی اجازت دی ہے جسے 19 سال قبل قید کیا تھا جبکہ دمشق نے اسے انقرہ کے ساتھ افہام وتفہیم کرنے کی وجہ سے اپنے یہاں سے نکال دیا تھا۔(۔۔۔)
ہفتہ – 01 جمادی الاول 1440 ہجری – 16 فروری 2018ء شمارہ نمبر: (14325)