سعودی عرب: عرب لیڈروں کو قتل کرنے کے منصوبہ بندی کے سلسلہ میں دو مصری کے خلاف مقدمہ

ریاض: "الشرق الاوسط” سعودی عرب میں عوامی پراسیکیوشن نے حرم مکی کے اندر عرب لیڈروں کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی کے دو مصری ملزم کے لیے سخت سے سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ بات معلوم ہوئی ہے کہ دونوں ملزم جن کا تعلق […]

سعودی عرب: عرب لیڈروں کو قتل کرنے کے منصوبہ بندی کے سلسلہ میں دو مصری کے خلاف مقدمہ

ریاض: "الشرق الاوسط”

سعودی عرب میں عوامی پراسیکیوشن نے حرم مکی کے اندر عرب لیڈروں کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی کے دو مصری ملزم کے لیے سخت سے سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ بات معلوم ہوئی ہے کہ دونوں ملزم جن کا تعلق اخوان المسلمین اور القاعد سے ہے۔(۔۔۔) ان دونوں نے انارکی قائم کرنے کے لیے مکہ مکرمہ شہر کے ہوٹل میں اپنے کام کی جگہ اور عرب مہمان اور بعض زمہ داروں کے ساتھ براہ راست معاملہ کرنے کی قربت کا استعمال کیا۔(۔۔۔)

ہفتہ – 01 جمادی الاول 1440 ہجری – 16 فروری 2018ء  شمارہ نمبر: (14325)