تیل تنازع کو حل کرنے کے تجاویز کے ساتھ ستٹر فیلڈ بیروت سے روانہ

بيروت: كارولين عاكوم امریکی وزارت خارجہ کے نائب ڈیوڈ اسٹیٹرفیلڈ کل بیروت سے اس حال میں روانہ ہوئے کہ ان کے پاس اسرائیل کے ساتھ بری، بحری اور سرحدی تنازعہ کے سلسلہ میں لبنانی تجویزات تھے۔(۔۔۔) ملاقات سے آگاہ وزارتی ذرائع نے "الشرق الاوسط” کو واضح […]

تیل تنازع کو حل کرنے کے تجاویز کے ساتھ ستٹر فیلڈ بیروت سے روانہ

بيروت: كارولين عاكوم

امریکی وزارت خارجہ کے نائب ڈیوڈ اسٹیٹرفیلڈ  کل بیروت سے اس حال میں روانہ ہوئے کہ ان کے پاس اسرائیل کے ساتھ بری، بحری اور سرحدی تنازعہ کے سلسلہ میں لبنانی تجویزات تھے۔(۔۔۔)

ملاقات سے آگاہ وزارتی ذرائع نے "الشرق الاوسط” کو واضح کیا کہ لبنانی تجویزات یہ ہیں کہ بری سرحدوں کے سلسلہ میں گفت وشنید کرنے کے لیے تین رکنی کمیٹی میں ایک امریکی نمائندہ کو شامل کیا جائے۔(۔۔۔) یا ریاستہائے متحدہ امریکہ کے نمائندہ کے ساتھ سیاسی چار رکنی کمیٹی تشکیل دی جائے اور بین الاقوامی حکم کی طرف اقدام کیا جائے یا برطانیہ میں موجود قدیم نقشہ کی طرف واپس ہویا جائے۔

ہفتہ – 01 جمادی الاول 1440 ہجری – 16 فروری 2018ء  شمارہ نمبر: (14325)