شامی انقلاب کی دار الحکومت سے کیا بچا؟

"الشرق الاوسط” حمص میں سماجی خرابی کی نگرانی حمص: "الشرق الاوسط” جو بھی آج شامی انقلاب کی دار الحکومت حمص کا دورہ سات سالوں کی جنگ کے بعد کرے گا وہ اسے ایک ایسا شہر پائے گا جہاں ٹوٹی پھوٹی عمارتیں ہیں اور علاقہ کے علاقہ تباہ ہو چکے ہیں جسے […]

شامی انقلاب کی دار الحکومت سے کیا بچا؟
"الشرق الاوسط” حمص میں سماجی خرابی کی نگرانی

حمص: "الشرق الاوسط”

جو بھی آج شامی انقلاب کی دار الحکومت حمص کا دورہ سات سالوں کی جنگ کے بعد کرے گا وہ اسے ایک ایسا شہر پائے گا جہاں ٹوٹی پھوٹی عمارتیں ہیں اور علاقہ کے علاقہ تباہ ہو چکے ہیں جسے مخالف جماعتیں "اسٹالن گراڈ شام” کا نام دیتے ہیں اور وہاں دیگر علاقہ ایسے بھی ہیں جہاں شامی انتظامیہ کی ہمنوا افراد رہتے ہیں اور ان کی زندگی فطری ہے اور ان دونوں تصویر کے درمیان "الشرق الاوسط” نے بہت بڑے سماجی بگاڑ کی تصویر کشی کیا ہے۔(۔۔۔)

ایسا لگا کہ انقلاب کرنے والے علاقوں میں رہنے والوں کے خلاف انتظامیہ کے ہمنوا مسلح علاقوں کی طرف سے کشت وخون کی ہولی کھیلنے کے بعد شہر کے رہنے والوں کے درمیان بہت زیادہ فرقہورانہ بگار ہوا ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ – 01 جمادی الاول 1440 ہجری – 16 فروری 2018ء  شمارہ نمبر: (14325)