ایران میں کم سنوں کے خلاف پھانسی کے بارے میں بین الاقوامی تشویش
شروع سال سے اب تک تین سزائیں نافذ اور دیگر 80 افراد منتظر جنيوا: "الشرق الاوسط” کل اقوام متحدہ نے ایران کے اندر پھانسی کی سزا اور اسے کم سنوں کے خلافنافذ کرنے کے سلسلہ میں اپنی بے چینی کا اظہار کیا ہے۔(۔۔۔) بین الاقوامی تنظیم کے […]
شروع سال سے اب تک تین سزائیں نافذ اور دیگر 80 افراد منتظر

جنيوا: "الشرق الاوسط”
کل اقوام متحدہ نے ایران کے اندر پھانسی کی سزا اور اسے کم سنوں کے خلافنافذ کرنے کے سلسلہ میں اپنی بے چینی کا اظہار کیا ہے۔(۔۔۔)
بین الاقوامی تنظیم کے تابع حقوق انسان کے دفتر کے مطابق ایران نے سنہ 2017 میں ہونے والے پانچ پھانسی کی سزا کے مقارنہ میں اس سال سنہ 2018 سے لے کر اب تک تین لوگوں کو پھانسی کی سزا دیا ہے اور فرانسیسی نیوز ایجنسی کی طرف سے نشر کردہ دفتر کے بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ابھی 80 افراد ہیں جن پر الزام عائد کر کے پھانسی کی سزا دی گئی ہے جبکہ وہ اس وقت کم سن تھے۔(۔۔۔)
ہفتہ – 01 جمادی الاول 1440 ہجری – 16 فروری 2018ء شمارہ نمبر: (14325)