روسی مداخلت کے کیس میں 16 افراد اور اداروں پر امریکی الزام

واشنگٹن: معاذ العمری سنہ 2016ء میں امریکہ کے صدارتی انتخابات میں روسی مداخلت کے سلسلہ میں امریکی خصوصی محقق رابرٹ مویلر نے روس کے 16 افراد اور ادارہ پر الزام لگایا ہے۔ وزارت عدل نے اعلان کیا کہ مویلر نے روسی شہریوں میں سے 13 اور تین […]

روسی مداخلت کے کیس میں 16 افراد اور اداروں پر امریکی الزام

واشنگٹن: معاذ العمری

سنہ 2016ء میں امریکہ کے صدارتی انتخابات میں روسی مداخلت کے سلسلہ میں امریکی خصوصی محقق رابرٹ مویلر نے روس کے 16 افراد اور ادارہ پر الزام لگایا ہے۔

وزارت عدل نے اعلان کیا کہ مویلر نے  روسی شہریوں میں سے 13 اور تین کمپنیوں کے خلاف الزام عائد کیا ہے اور واضح کیا ہے کہ ان الزامات میں امریکی حکومت کو دھوکہ دینے کے سلسلہ میں سازش بھی شامل ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ – 01 جمادی الاول 1440 ہجری – 16 فروری 2018ء  شمارہ نمبر: (14325)