پولیس

تہران میں مذہبی جماعت کے ساتھ جھڑپوں میں 3 پولیس اہلکار جان بحق

  لندن: "الشرق الاوسط” کل تہران کے شمالی جانب ایک حساس علاقے میں پولیس اور "گھانا آباد” (صوفی) مذہبی جماعت کے حامیوں میں سخت جھڑپیں دیکھنے میں آئیں۔ اس دوران مظاہرین کی ایک بس نے پولیس اہلکاروں کو کچل دیا جس سے 3 اہلکار جان بحق ہوگئے ہیں، جبکہ سرگرم کارکنوں نے کئی مظ

تہران میں مذہبی جماعت کے ساتھ جھڑپوں میں 3 پولیس اہلکار جان بحق

لندن: "الشرق الاوسط”

کل تہران کے شمالی جانب ایک حساس علاقے میں پولیس اور "گھانا آباد” (صوفی) مذہبی جماعت کے حامیوں میں سخت جھڑپیں دیکھنے میں آئیں۔ اس دوران مظاہرین کی ایک بس نے پولیس اہلکاروں کو کچل دیا جس سے 3 اہلکار جان بحق ہوگئے ہیں، جبکہ سرگرم کارکنوں نے کئی مظاہرین کے زخمی ہونے کی اطلاع دی ہے۔ (۔۔۔)

منگل – 4 جمادى الآخرة 1439 ہجری – 20 فروری 2018ء  شمارہ: [14329]