احمدی نژاد کا وقت سے قبل انتخابات کرنے کا مطالبہ
دو ہفتوں کے اندر روحانی سے پوچھ تاچھ کرنے کے لئے دوسری بار گرین لائٹ لندن: عادل السالمی ایک نیے اقدام کے پیش نظر ایران کے سابق صدر محمود احمدی نژاد نے رہنماء علی خامنئی کے نام ایک کھلا خط لکھا ہے جس میں انہوں نے ان سے وقت سے قبل […]
دو ہفتوں کے اندر روحانی سے پوچھ تاچھ کرنے کے لئے دوسری بار گرین لائٹ

لندن: عادل السالمی
ایک نیے اقدام کے پیش نظر ایران کے سابق صدر محمود احمدی نژاد نے رہنماء علی خامنئی کے نام ایک کھلا خط لکھا ہے جس میں انہوں نے ان سے وقت سے قبل آزاد اور جلد پارلیمانی اور صدارتی انتخاب کروانے کا مطالبہ کیا ہے اور اسی طرح انہوں نے فوجی اور سلامتی ادارہ کی مداخلت کے بغیر اہل ایران کو اختیار کرنے کا موقعہ دینے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔(۔۔۔)
اسی اثناء کل ایرانی پارلیمنٹ میں گزشتہ دو ہفتہ کے دوران ایک دوسری نقل وحرکت کا مشاہدہ کیا گیا ہے کیونکہ پارلیمنٹ میں 8 سے زائد اراکین نے صدر حسن روحانی سے پوچھ تاچھ کرنے کے لیے نئی درخواست پیش کی ہے۔(۔۔۔)
جمعرات – 06 جمادی الاول 1440 ہجری – 22 فروری 2018ء شمارہ نمبر: (14331)