حوثیوں کا صالح کے حامیوں کے ساتھ مصالحت کرنے کی درخواست
باغیوں کے فنڈز کے ذرائع کو بند کرنے کے لئے حکومتی اقدامات صنعاء: "الشرق الاوسط” کل حوثیوں کی باغی جماعت نے ایک غیر معولی اقدام کیا ہے اور سابق صدر علی عبد اللہ صالح کے ہمنواؤں اور مقبوضہ علاقہ میں ان کی پارٹی کے موجود رہنماؤں کے ساتھ مصالحت کرنے کا […]
باغیوں کے فنڈز کے ذرائع کو بند کرنے کے لئے حکومتی اقدامات

صنعاء: "الشرق الاوسط”
کل حوثیوں کی باغی جماعت نے ایک غیر معولی اقدام کیا ہے اور سابق صدر علی عبد اللہ صالح کے ہمنواؤں اور مقبوضہ علاقہ میں ان کی پارٹی کے موجود رہنماؤں کے ساتھ مصالحت کرنے کا ارادہ کیا ہے اور ایسا اقدام ان نقصانات کی وجہ سے کیا ہے جو میدانی طور پر جنگ کے محاذوں پر یمنی فوج کی پیش قدمی کی وجہ سے ہو رہے ہیں۔(۔۔۔)
اسی اثناء یمنی حکومت نے فنڈنگ کے ان ذرائع کو بند کرنے کے لیے فعال کاروائیاں کی ہے جسے حوثی باغی صنعاء میں کمیونیکیشن اور تمباکو کے ادارہ پر قابو کرکے حاصل کرتے ہیں۔(۔۔۔)
جمعرات – 06 جمادی الاول 1440 ہجری – 22 فروری 2018ء شمارہ نمبر: (14331)