غوطہ میں شہریوں کی صورتحال پر سعودی عرب کی تشویش
ریاض: "الشرق الاوسط” کل سعودی عرب نے شامی سرکاری افواج سے دمشق کے قریب مشرقی الغوطہ میں حزب مخالف کے آخری ٹھکانے میں تشدد کو روکنے کی اپیل کی ہے اور ان حملوں سے متاثرہ شہریوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سعودی عرب نے اپنے موقف کا […]

ریاض: "الشرق الاوسط”
کل سعودی عرب نے شامی سرکاری افواج سے دمشق کے قریب مشرقی الغوطہ میں حزب مخالف کے آخری ٹھکانے میں تشدد کو روکنے کی اپیل کی ہے اور ان حملوں سے متاثرہ شہریوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
سعودی عرب نے اپنے موقف کا اظہار وزارت خارجہ کے بیان کے ذریعے دیا ہے۔ (۔۔۔)