لیبیا میں استحکام کے لئے سعودی مغربی تعاون
جبیر کا "داعشی افراد” کی ساحل پر منتقلی سے خبردار بروکسل: عبد اللہ مصطفی سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے لیبیا کو مستحکم کرنے کے لئے سعودی امریکی یورپی تعاون کا انکشاف کیا ہے۔ انہوں نے لیبیا سے ساحلی ممالک کی جانب دہشت گرد تنظیم داعش کی توسیع کے […]
جبیر کا "داعشی افراد” کی ساحل پر منتقلی سے خبردار

بروکسل: عبد اللہ مصطفی
سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے لیبیا کو مستحکم کرنے کے لئے سعودی امریکی یورپی تعاون کا انکشاف کیا ہے۔ انہوں نے لیبیا سے ساحلی ممالک کی جانب دہشت گرد تنظیم داعش کی توسیع کے بارے میں خبردار کیا ہے۔ (۔۔۔)