"فتح” کا قطر کے سفیر پر فلسطینی قیادت کی توہین کا الزام

  رام اللہ: کفاح زبون فلسطینی تحریک فتح نے قطر کے سفیر محمد العمادی پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ غزہ اتھارٹی میں انسانیت کا کردار ادا کرنے کی بجائے فلسیطنی قیادت اور صدر محمود عباس کی توہین کر کے انہیں تقسیم کرنے میں ایک اہم کردار ادا کیا ہے۔ […]

"فتح” کا قطر کے سفیر پر فلسطینی قیادت کی توہین کا الزام

رام اللہ: کفاح زبون

فلسطینی تحریک فتح نے قطر کے سفیر محمد العمادی پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ غزہ اتھارٹی میں انسانیت کا کردار ادا کرنے کی بجائے فلسیطنی قیادت اور صدر محمود عباس کی توہین کر کے انہیں تقسیم کرنے میں ایک اہم کردار ادا کیا ہے۔

تحریک کے میڈیا دفتر کے سربراہ منیر جاغوب نے "الشرق الاوسط” کو بیان دیتے ہوئے کہا کہ سفیر العمادی آخری شخص ہیں جو ہمیں تقسیم کے موضوع پر نصیحتیں کرتے ہیں۔ (۔۔۔)

پیر – 10 جمادى الآخر 1439 ہجری – 26 فروری 2018ء  شمارہ: [14335]