حیدر العبادی
ہم ریاض کے ساتھ وسیع تر تعلقات کے خواہش مند ہیں: العبادی
15 ترک "داعشی خواتین” کو سزائے موت بغداد: "الشرق الاوسط” کل عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے یقین دہانی کی ہے کہ ان کا ملک سعودی عرب کے ساتھ وسیع تر تعلقات کا خواہش مند ہے۔ العبادی نے یہ بیان سعودی میڈیا کے بڑے وفد کا خیر مقدم کرتے ہوئے دیا […]
15 ترک "داعشی خواتین” کو سزائے موت

بغداد: "الشرق الاوسط”
کل عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے یقین دہانی کی ہے کہ ان کا ملک سعودی عرب کے ساتھ وسیع تر تعلقات کا خواہش مند ہے۔ العبادی نے یہ بیان سعودی میڈیا کے بڑے وفد کا خیر مقدم کرتے ہوئے دیا جو کہ عراق کے دورہ پر ہے۔ (۔۔۔)
دوسری جانب، عدالتی ذریعہ کے مطابق کل عراقی عدالت نے ترکی کی 15 خواتین کو تنظیم داعش سے منسلک ہونے کے الزام میں سزائے موت سنائی ہے۔ (۔۔۔)