فوجی اور سویلین تقرری کے لئے سعودی شاہی فرمان

وزارت دفاع میں ترقی ۔۔۔ اور لیبر کے نائب وزیر کی دستاویز پر منظوری   ریاض: "الشرق الاوسط” خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے کل ملک کے کئی سینئر عہدیداران کو مہلت اور تقرری سے متعلق شاہی فرمان جاری کئے۔ (۔۔۔) اس شاہی فرمان میں وزارت […]

فوجی اور سویلین تقرری کے لئے سعودی شاہی فرمان
وزارت دفاع میں ترقی ۔۔۔ اور لیبر کے نائب وزیر کی دستاویز پر منظوری

ریاض: "الشرق الاوسط”

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے کل ملک کے کئی سینئر عہدیداران کو مہلت اور تقرری سے متعلق شاہی فرمان جاری کئے۔ (۔۔۔)

اس شاہی فرمان میں وزارت دفاع میں قومی دفاعی حکمت عملی کے مطابق ترقی دینے کی دستاویز کی منظوری بھی شامل تھی، جس میں وزارت کے اسٹریٹجک ترقیاتی پروگرام کے ویژن اور ترقی کے لئے آپریشنل ماڈل بھی شامل ہیں۔ (۔۔۔)

شاہی فرمان پر عمل درآمد کرتے ہوئے خاتون ڈاکٹر تماضر یوسف رماح کو بہترین درجہ کے تحت لیبر اینڈ سوسائٹی ڈیویلپمنٹ کی ڈپٹی وزیر مقرر کیا گیا ہے۔ حال ہی میں رماح کو لیبر اینڈ سوشل ڈیویلپمنٹ کی وزارت کی نمائندہ مقرر کیا گیا تھا، اور یہ سعودی عرب میں دوسری خاتون تھیں جو وزارت کی نمائندہ کے عہدہ پر متعین کی گئیں تھیں۔

منگل – 11 جمادى الآخر 1439 ہجری – 27 فروری 2018ء  شمارہ: [14336]