مائی: شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ کی وجہ سے دو طرفہ تعلقات کو فروغ

لندن: "الشرق الاوسط” سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد ابن سلمان سات مارچ کو لندن کے دورہ کا آغاز کریں گے، برطانیہ کی خاتون وزیر اعظم ٹریزا مائی نے کہا کہ اس دورہ کی وجہ سے دو طرفہ تعلقات کو فروغ حاصل ہوگا۔ مائی نے اپنے دفتر […]

مائی: شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ کی وجہ سے دو طرفہ تعلقات کو فروغ

لندن: "الشرق الاوسط”

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد ابن سلمان سات مارچ کو لندن کے دورہ کا آغاز کریں گے، برطانیہ کی خاتون وزیر اعظم ٹریزا مائی نے کہا کہ اس دورہ کی وجہ سے دو طرفہ تعلقات کو فروغ حاصل ہوگا۔

مائی نے اپنے دفتر کی طرف سے نشر کردہ بیان میں لندن اور ریاض کے درمیان سیکورٹی اور معاشی تعلقات کو سراہا ہے۔(۔۔۔)

بدھ – 12 جمادی الاول 1440 ہجری – 28 فروری 2018ء  شمارہ نمبر: (14337)