میرین بیس میں "مشکوک خط” کے باعث 11 افراد متاثر: امریکہ
واشنگٹن: "الشرق الاوسط آن لائن” امریکی میرین کور نے تصدیق کی ہے کہ واشنگٹن کے قریب میرین بیس پر کل بروز منگل ایک "نامعلوم مادہ” پر مشتمل خط کھولنے کے نتیجے میں 11 افراد بیمار ہوگئے ہیں۔ امریکی میرین کور "میرینز” نے کہا کہ یہ خط "میئر، ہنڈرسن [

واشنگٹن: "الشرق الاوسط آن لائن”
امریکی میرین کور نے تصدیق کی ہے کہ واشنگٹن کے قریب میرین بیس پر کل بروز منگل ایک "نامعلوم مادہ” پر مشتمل خط کھولنے کے نتیجے میں 11 افراد بیمار ہوگئے ہیں۔
امریکی میرین کور "میرینز” نے کہا کہ یہ خط "میئر، ہنڈرسن ہال” بیس کی جانب بھیجا گیا تھا، جہاں یہ خط کھولا گیا تھا اس عمارت کو خالی کرا لیا گیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ "میرین کے کئی ایک افراد اس حادثہ کے بعد علاج کروا رہے ہیں ۔۔۔ اور تحقیق جاری ہے”۔ (۔۔۔)
تین فوجیوں نے (سی این این) نیٹ ورک کو بیان دیا ہے کہ وہ اس خط کو کھولنے کے بعد اپنے ہاتھوں اور چہرے پر جلن محسوس کر رہے ہیں۔ (۔۔۔)