اسرائیل کی طرف سے لبنان کے حدود پر جنگ کے منصوبہ میں ترقی
"سرحدی محافظ” فوج کی مشغولیت کے بدلہ کے لیے کنارہ کی طرف منتقل تل ابيب – بيروت: "الشرق الاوسط” کل اسرائیل نے مغربی کنارہ کے اندر سرحد محافظ فورسز کی بڑی تعداد متعین کرنے کے منصوبہ کا انکشاف کیا ہے اور اس کا مقصد اس خلا کو پر کرنا ہے جو […]
"سرحدی محافظ” فوج کی مشغولیت کے بدلہ کے لیے کنارہ کی طرف منتقل

تل ابيب – بيروت: "الشرق الاوسط”
کل اسرائیل نے مغربی کنارہ کے اندر سرحد محافظ فورسز کی بڑی تعداد متعین کرنے کے منصوبہ کا انکشاف کیا ہے اور اس کا مقصد اس خلا کو پر کرنا ہے جو خلا لبنان کے محاذ پر فوج کے مشغول ہونے کی وجہ سے علاقہ کے اندر ہو سکتا ہے کیونکہ اہل اسرائیل ایک زمانہ سے اس بات کا احساس کر رہے ہیں کہ لبنان کے ساتھ جنگ ہو سکتی ہے۔(۔۔۔)
جمعہ – 14 جمادی الاول 1440 ہجری – 02 مارچ 2018ء شمارہ نمبر: (14339)