ملکۂ برطانیہ کا پوتا فلسطینی اراضی کا دورہ کر رہا ہے
موسم گرما میں پرنس ویلیم کے دورے میں اسرائیل اور اردن شامل ہیں رام اللہ: "الشرق الاوسط” فلسطینی حکومت اوراسرائیلی حکومت نے حالیہ موسم گرما میں ملکۂ برطانیہ کے پوتے پرنس ویلیم ڈک آف کیمرج کے ہونے والے دورے کو تاریخی دورہ قرار دیتے ہوئے اس کا خیر مقدم کیا ہے۔ […]
موسم گرما میں پرنس ویلیم کے دورے میں اسرائیل اور اردن شامل ہیں

رام اللہ: "الشرق الاوسط”
فلسطینی حکومت اوراسرائیلی حکومت نے حالیہ موسم گرما میں ملکۂ برطانیہ کے پوتے پرنس ویلیم ڈک آف کیمرج کے ہونے والے دورے کو تاریخی دورہ قرار دیتے ہوئے اس کا خیر مقدم کیا ہے۔
فلسطینی حکومت نے کہا ہے کہ برطانوی پرنس فلسطینی صدر محمود عباس کی دعوت پر جلد ہی دورہ کریں گے۔ صدارتی ترجمان نے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دورہ دوںوں ملکوں کی عوام کے مابین دوستانہ تعلقات کے فروح میں ایک کردار ادا کرے گا۔ (۔۔۔)
کنسنگٹن پیلس نے اعلان کیا تھا کہ پرنس ویلیم فلسطینی صدر محمود عباس کی دعوت پر جلد ہی مقبوضہ فلسطینی اراضی کا دورہ کریں گے۔
قدس میں برطانوی قنصلیٹ کے مطابق پیلس سے جاری بیان میں کہا گیا ہے (۔۔۔) یہ آئندہ دورہ تین مراحل پر مشتمل ہوگا، جس میں اسرائیل اور مملکت اردن بھی شامل ہیں۔ (۔۔۔)