فوجی تعینات کی وجہ سے سراج اور حفتر کے درمیان کشمکش میں اضافہ
ایک اقدام کی وجہ سے فوج کے متحد ہونے کے معاہدہ میں تاخیر کا امکان قاہرة: خالد محمود لیبیا کے وفاقی حکومت کے صدر فائز السراج نے لیبیا کے قومی فوج کے رہنماء مشیر کار خلیفہ حفتر کے ساتھ اپنے اختلافات کی شدت میں اضافہ فوجی عہدوں پر چند ذمہ داروں کو […]
ایک اقدام کی وجہ سے فوج کے متحد ہونے کے معاہدہ میں تاخیر کا امکان

قاہرة: خالد محمود
لیبیا کے وفاقی حکومت کے صدر فائز السراج نے لیبیا کے قومی فوج کے رہنماء مشیر کار خلیفہ حفتر کے ساتھ اپنے اختلافات کی شدت میں اضافہ فوجی عہدوں پر چند ذمہ داروں کو متعین کرنے کے لیے فرمان جاری کرکے کیا ہے۔(۔۔۔)
یہ تعیین اس وقت ہو رہی ہے جب مصر کی دار الحکومت میں لیبیا کے چند افسران کے ساتھ حفتر کی قیادت میں ایک تنظیم کے اندر ملک کی فوجی ادارہ کو ایک کرنے کے سلسلہ میں معاہدہ کرنے کے لیے اجلاس ہو رہے ہیں لیکن حفتر کے قریبی ذمہ دار نے کل "الشرق الاوسط” سے بتایا کہ سراج کی طرف سے فوج کے اعلی رہنماء کے طور پر ظاہر ہونے کی کوشش کی وجہ سے قاہرہ کے معاہدہ میں تاخیر ہو سکتی ہے۔(۔۔۔)
جمعہ – 14 جمادی الاول 1440 ہجری – 02 مارچ 2018ء شمارہ نمبر: (14339)