مہاجرین کا عالمی جی ڈی پی میں 9 فیصد کی شراکت
"الشرق الاوسط” کے ساتھ ہجرت کی بین الاقوامی تنظیم کے ڈائریکٹر کی گفتگو: لوگوں کی ترقی کو "اچھی انتظامیہ” کی ضرورت رياض: عبد الهادي حبتور ہجرت کی بین الاقوامی تنظیم کے ڈائریکٹر ویلیام لاسی سوینگ نے انکشاف کیا ہے کہ گذشتہ سال تین ہزار مہاجرین بحیرہ روم میں گم ہو گئے [&he
"الشرق الاوسط” کے ساتھ ہجرت کی بین الاقوامی تنظیم کے ڈائریکٹر کی گفتگو: لوگوں کی ترقی کو "اچھی انتظامیہ” کی ضرورت

رياض: عبد الهادي حبتور
ہجرت کی بین الاقوامی تنظیم کے ڈائریکٹر ویلیام لاسی سوینگ نے انکشاف کیا ہے کہ گذشتہ سال تین ہزار مہاجرین بحیرہ روم میں گم ہو گئے ہیں جبکہ تقریبا 21 ہزار مہاجر کو بچایا گیا ہے۔(۔۔۔)
ویلیام نے "الشرق الاوسط” کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ہجرت کے مسئلہ کے سلسلہ میں یہ فرض کرنا چاہئے کہ یہ حکومتوں کا مسئلہ نہیں ہے بلکہ یہ تو ایک ایسی انسانی طبیعت وفطرت ہے جسے اچھی انتظامیہ اور ایسے قوانین کی ضرورت ہے جو لوگوں کی پریشانیوں کو دور کر سکیں اور انہوں نے یہ بھی بیان کیا کہ مہاجرین کی تعداد دنیا کی تعداد کے مقابلہ میں 3.5 ہے اور وہ اجمالی طور پر دنیا کی نو فیصد جی ڈی پی میں حصہ لے رہے ہیں۔(۔۔۔)
جمعہ – 14 جمادی الاول 1440 ہجری – 02 مارچ 2018ء شمارہ نمبر: (14339)