سعودی عرب کی طرف سے سینماؤں کو منظم کرنے کی منظوری

رياض: "الشرق الاوسط” کل سعودی عرب نے تمام انتظامی شرائط کو مکمل کرنے کے بعد سینماء کو منظم کرنے کی منظوری کی پہلی فہرست جاری کیا ہے اور دیکھی اور سنی جانے والے میڈیاء کمیٹی کے ادارہ نے ثقافت اور میڈیاء کے وزیر ڈاکٹر عواد العواد کی صدارت میں ایک اجلاس […]

سعودی عرب کی طرف سے سینماؤں کو منظم کرنے کی منظوری

رياض: "الشرق الاوسط”

کل سعودی عرب نے تمام انتظامی شرائط کو مکمل کرنے کے بعد سینماء کو منظم کرنے کی منظوری کی پہلی فہرست جاری کیا ہے اور دیکھی اور سنی جانے والے میڈیاء کمیٹی کے ادارہ نے ثقافت اور میڈیاء کے وزیر ڈاکٹر عواد العواد کی صدارت میں ایک اجلاس منعقد کیا جس میں سینماء کے لائسنس کی پہلی فہرست جاری کیا اور اس کے ساتھ یہ بھی اعلان کیا کہ چند دیگر عالمی اور علاقائی کمپنیاں ہیں جو مارکیٹ میں داخل ہونے کے لیے مستعد ہیں۔(۔۔۔)

جمعہ – 14 جمادی الاول 1440 ہجری – 02 مارچ 2018ء  شمارہ نمبر: (14339)