عرب ممالک میں تمباکو نوشی کے سلسلہ میں وسیع پیمانہ پر پابندی لگانے کے لیے غور وفکر
وزرائے صحت اگلے سربراہی اجلاس میں اپنی تجویز پیش کریں گے قاہرة: "الشرق الاوسط” جرمن نیوز ایجنسی نے کہا کہ کل عرب وزرائے صحت کی کمیٹی نے عام اور بند جگہوں میں تمباکو نوشی کی تمام شکلوں پر پابندی لگانے کی دعوت دی ہے اور اسی طرح ان چیزوں یا ان کی […]
وزرائے صحت اگلے سربراہی اجلاس میں اپنی تجویز پیش کریں گے

قاہرة: "الشرق الاوسط”
جرمن نیوز ایجنسی نے کہا کہ کل عرب وزرائے صحت کی کمیٹی نے عام اور بند جگہوں میں تمباکو نوشی کی تمام شکلوں پر پابندی لگانے کی دعوت دی ہے اور اسی طرح ان چیزوں یا ان کی متعلق چیزوں کے سلسلہ میں اعلان کرنے یا انہیں فروغ دینے کی پابندی لگانے کی بھی دعوت دی ہے اور یہ فیصلہ آنے والے عرب سربراہی کانفرنس میں پیش کیا جائے گا۔(۔۔۔)
جمعہ – 14 جمادی الاول 1440 ہجری – 02 مارچ 2018ء شمارہ نمبر: (14339)