پوٹن کے ناقابل یقین ہتھیاروں کی وجہ سے مغرب میں تشویش
ماسکو کی طرف سے واشنگٹن کے ساتھ اسٹریٹجک مذاکرات منسوخ واشنگٹن – ماسکو – برلن: "الشرق الاوسط” کل روس کی صدارت نے اس صبح جب اس نے نیے ہتھیار کی ترقی کے سلسلہ میں فخر ومباہات کا اظہار یہ کہتے ہوئے کیا کہ ان ہتھیاروں کو مغلوب نہیں کیا جا سکتا […]
ماسکو کی طرف سے واشنگٹن کے ساتھ اسٹریٹجک مذاکرات منسوخ

واشنگٹن – ماسکو – برلن: "الشرق الاوسط”
کل روس کی صدارت نے اس صبح جب اس نے نیے ہتھیار کی ترقی کے سلسلہ میں فخر ومباہات کا اظہار یہ کہتے ہوئے کیا کہ ان ہتھیاروں کو مغلوب نہیں کیا جا سکتا ہے ریاستہائے متحدہ امریکہ کے ساتھ ہتھیار کے نیے دوڑ میں داخل ہونے کی کوشش کی نفی کی ہے اور اسی معاملہ نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور جرمن کی خاتون مشیر کار انجیلا میرکل کی پریشانی میں اضافہ کیا ہے۔(۔۔۔)
ان دونوں بڑی طاقت کے درمیان ہونے والی کشیدگی کے سلسلہ میں ایک اضافی اشارہ یہ ہے کہ روس نے کل ریاستہائے متحدہ امریکہ کے ساتھ اس اسٹریٹجک مذاکرہ کو منسوخ کر دیا ہے جو ویانا میں آئندہ منگل کو ہونے والا تھا جبکہ اس سے قبل گذشتہ ماہ کے اخیر میں جنیوا کے اندر انفارمیشن سیکورٹی کے سلسلہ میں منعقدہ اجلاس میں واشنگٹن کا وفد موجود نہیں تھا۔
ہفتہ – 15 جمادی الاول 1440 ہجری – 03 مارچ 2018ء شمارہ نمبر: (14340)