مرکزی یمن: سعودی عرب کی امانت میں تاخیر نہیں
اگلے ہفتہ اکاؤنٹ میں داخل ہونے کی امید عدن: "الشرق الاوسط” کل یمن کی مرکزی بینک نے امید ظاہر کی ہے کہ سعودی عرب کی طرف سے دو ملین ڈالر کی مقدار میں آخری امانت اگلے یفتہ اکاؤنٹ میں آئے گا اور اسی کے ساتھ اس کے تاخیر ہونے کے سلسلہ […]
اگلے ہفتہ اکاؤنٹ میں داخل ہونے کی امید

عدن: "الشرق الاوسط”
کل یمن کی مرکزی بینک نے امید ظاہر کی ہے کہ سعودی عرب کی طرف سے دو ملین ڈالر کی مقدار میں آخری امانت اگلے یفتہ اکاؤنٹ میں آئے گا اور اسی کے ساتھ اس کے تاخیر ہونے کے سلسلہ میں نفی کی ہے اور اسی طرح ان بے سر وپا کی باتوں کی بھی نفی کی ہے جس میں کہا گیا کہ بینک اپنا ہیڈکواٹر اردن کی دار الحکومت عمان کی طرف منتقل کرنے والا ہے۔(۔۔۔)
ہفتہ – 15 جمادی الاول 1440 ہجری – 03 مارچ 2018ء شمارہ نمبر: (14340)