پوٹن ورلڈ کپ کے دوران دہشت گردی سے بچاؤ کے لئے سیکورٹی اقدامات کو مضبوط بنانے کا حکم دے رہے ہیں

  ماسکو: "الشرق الاوسط” روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے سیکورٹی اداروں سے مطالبہ کیا ہے وہ سلامتی کو درپیش کسی بھی چیلنج اور خاص طور پر دہشت گردانہ حملوں جیسے جرائم سے نمٹنے کے لئے اپنی صلاحتیوں میں اضافہ کی سرگرمیوں کو تیز کر دیں۔ یہ بیان اس وقت دیا گیا ہے […]

پوٹن ورلڈ کپ کے دوران دہشت گردی سے بچاؤ کے لئے سیکورٹی اقدامات کو مضبوط بنانے کا حکم دے رہے ہیں

ماسکو: "الشرق الاوسط”

روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے سیکورٹی اداروں سے مطالبہ کیا ہے وہ سلامتی کو درپیش کسی بھی چیلنج اور خاص طور پر دہشت گردانہ حملوں جیسے جرائم سے نمٹنے کے لئے اپنی صلاحتیوں میں اضافہ کی سرگرمیوں کو تیز کر دیں۔ یہ بیان اس وقت دیا گیا ہے کہ جب روس خدشات لاحق ہیں کہ موسم گرما میں عالمی فٹ بال کی سرگرمیوں کے دوران روس کو دہشت گردانہ حملوں کا نشانہ بنایا جائے گا۔ (۔۔۔)

بدھ – 19 جمادى الآخر 1439 ہجری – 07 مارچ 2018ء  شمارہ: [14344]