دارالحکومت صنعا

حوثی گیس ٹینکر روک رہے ہیں اور شہریوں سے لکڑی خریدنے کا مطالبہ کر رہے ہیں

ریاض: عبد الہادی حبتور یمن میں انقلابی حوثی ملیشیاؤں کے رہنماؤں نے یمنی عوام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ گیس کی بجائے لکڑی کا استعمال کریں، کیونکہ ان کے زیر کنٹرول یمنی دارالحکومت صنعا کے بازار گھریلو گیس سے خالی ہو چکے ہیں۔ (۔۔۔) اگرچہ یمنی ذرائع نے یقین […]

حوثی گیس ٹینکر روک رہے ہیں اور شہریوں سے لکڑی خریدنے کا مطالبہ کر رہے ہیں

ریاض: عبد الہادی حبتور

یمن میں انقلابی حوثی ملیشیاؤں کے رہنماؤں نے یمنی عوام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ گیس کی بجائے لکڑی کا استعمال کریں، کیونکہ ان کے زیر کنٹرول یمنی دارالحکومت صنعا کے بازار گھریلو گیس سے خالی ہو چکے ہیں۔ (۔۔۔)

اگرچہ یمنی ذرائع نے یقین دہانی کی ہے کہ 40 سے زائد گیس ٹینکر گورنریٹ مارب سے حوثی ملیشیاؤں کے زیر کنٹرول دارالحکومت اور دیگر شمالی گورنریٹوں کی جانب نکلے ہیں۔ گھریلو گیس کا بحران دن بہ دن سخت ہوتا جا رہا ہے جبکہ دریں اثنا اس بات کی بھی تاکید کی جا رہی ہے کہ گیس بلیک مارکیٹ میں دستیاب ہے۔ (۔۔۔)

جمعرات – 20 جمادى الآخر 1439 ہجری – 08 مارچ 2018ء  شمارہ: [14345]