سلامتی کونسل غوطة میں جنگ بندی کرنے میں ناکام

حکومت کی طرف سے سرگرمیاں جاری اور اقوام متحدہ کی طرف سے "دنیا کے اختتام” کے سلسلہ میں انتباہ نيويارك: علي بردى بيروت – لندن: "الشرق الاوسط” کل شام کے سلسلہ میں 2401 نامی قرارداد کے نافذ کرنے کے لیے ایک متحد حل تک پہنچنے کے مقصد سے ایک ہنگامی […]

سلامتی کونسل غوطة میں جنگ بندی کرنے میں ناکام
حکومت کی طرف سے سرگرمیاں جاری اور اقوام متحدہ کی طرف سے "دنیا کے اختتام” کے سلسلہ میں انتباہ

نيويارك: علي بردى بيروت – لندن: "الشرق الاوسط”

کل شام کے سلسلہ میں 2401 نامی قرارداد کے نافذ کرنے کے لیے ایک متحد حل تک پہنچنے کے مقصد سے ایک ہنگامی اجلاس کو بین الاقوامی سلامتی کونسل کے اراکین نے ناکام کر دیا ہے جبکہ اس سے قبل ماسکو نے دمشق کے غوطہ میں روسی سایہ کے ذریعہ شامی انتظامیہ فورسز اور ان کے ہمنواؤں کے حملوں کو روکنے کے لیے مغربی ممالک کے دباؤ کو ناکام کر دیا تھا اور اقوام متحدہ کے ایک ذمہ دار نے کہا کہ مشرقی دمشق میں دنیا کے اختتام اور خون کی ہولی ہوگی۔(۔۔۔)

میدانی طور پر شامی انتظامیہ فورسز نے مشرقی غوطہ میں مزید فوجی تعاون بھیجا ہے اور انتظامیہ کے قریبی میڈیاء کے ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ انتظامیہ کی فورسز اور ان کے ہمنواؤں نے گزشتہ 48 گھنٹوں کے اندر غیر معمولی تعاون بھیجا ہے۔(۔۔۔)

جمعرات – 20 جمادی الاول 1440 ہجری – 08 مارچ 2018ء  شمارہ نمبر: (14345)