محمد بن سلمان اور کینٹربری کے بشپ باہمی رواداری پر زور دے رہے ہیں
مئے نے فارم ہاؤس میں ملاقات کی اور سیکورٹی اداروں کے رہنماؤں کے ساتھ اجلاس ۔۔۔ دو ارب ڈالر کے 18 معاہدے لندن: انیم حنوش – نجلاء حبریری (۔۔۔) کل سعودی عرب کے ولی عہد نے کنٹربری بشپ جاسٹن ویلبی سے ملاقات کی اور اس دوران "برمنگھم میں قرآن کریم کا […]
مئے نے فارم ہاؤس میں ملاقات کی اور سیکورٹی اداروں کے رہنماؤں کے ساتھ اجلاس ۔۔۔ دو ارب ڈالر کے 18 معاہدے

لندن: انیم حنوش – نجلاء حبریری
(۔۔۔) کل سعودی عرب کے ولی عہد نے کنٹربری بشپ جاسٹن ویلبی سے ملاقات کی اور اس دوران "برمنگھم میں قرآن کریم کا قلمی نسخہ” وصول کیا، یہ قرآن کریم کا رجسٹرڈ سب سے قدیم نسخہ ہے جسے خط حجازی میں لکھا گیا ہے۔ علاوہ ازیں ملاقات کے دوران مختلف مذاہب اور ثقافتوں کا باہمی رواداری کے فروغ میں اہم کردار اور تشدد پسندی، انتہا پسندی اور دہشت گردی کے خاتمے کی اہمیت پر زور دیا گیا تاکہ خطے اور دنیا کی عوام کو امن و استحکام نصیب ہو۔
پرنس محمد بن سلمان نے گذشتہ رات برطانوی وزیر اعظم ٹریزا مئے سے ان کے فارم ہاؤس پر رات کے کھانے کے دوران دوسری بار ملاقات سے قبل سیکورٹی اداروں کے رہنماؤں سے بھی ملاقات کی۔ (۔۔۔)
علاوہ ازیں کل سعودی عرب اور برطانیہ نے مختلف شعبہ جات میں دو ارب مالیت کے 18 اقتصادی معاہدے کئے ہیں۔ (۔۔۔)