لیبیا: حفتر کی فورسز کا افارقہ کو جنوب چھوڑنے کے لئیے نو دنوں کی مہلت
قاہرة: خالد محمود ایک ہنگامی صورتحال میں کل لیبیا کی قومی فوج نے اعلان کیا ہے کہ ملک کے جنوب میں موجود تمام افریقی عناصر کو ملک خالی کرنے کے سلسلہ میں نو دن کی مہکت دی گئی ہے اور اس مدت کے ختم ہونے کے بعد ان کو نکالنے کے […]

قاہرة: خالد محمود
ایک ہنگامی صورتحال میں کل لیبیا کی قومی فوج نے اعلان کیا ہے کہ ملک کے جنوب میں موجود تمام افریقی عناصر کو ملک خالی کرنے کے سلسلہ میں نو دن کی مہکت دی گئی ہے اور اس مدت کے ختم ہونے کے بعد ان کو نکالنے کے لے طاقت اور زمینی وسمندری موجودہ فوجی وسائل استعمال کرنے کی دھمکی بھی دی ہے جبکہ قومی اتحادی حکومت کے صدر فائز السراج نے ایک وزارتی اور پارلیمانی مشترکہ کمیٹی تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے تاکہ اس کمیٹی کے ذریعہ ملک کے جنوب میں موجودہ سیکورٹی کشمکش کا جائزہ لیا جا سکے۔(۔۔۔)
جمعہ – 21 جمادی الاول 1440 ہجری – 09 مارچ 2018ء شمارہ نمبر: (14346)