ماسکو کی طرف سے بھیجے گئے ایک "تحفہ” کی وجہ سے جاسوس انگلینڈ میں زہر آلود

لندن: "الشرق الاوسط” کل برطانوی حکومت نے اشارہ کیا ہے کہ انگلینڈ کے جنوب میں سالزبری شہر میں روس کے سابق جاسوس سیرگی سکریبال اور ان کی بیٹی کو زہر دینے کے سلسلہ میں جو بھی ملک ملوث ہوگا اس کو وہ مناسب انداز میں جواب دے گا اور پولس نے […]

ماسکو کی طرف سے بھیجے گئے ایک "تحفہ” کی وجہ سے جاسوس انگلینڈ میں زہر آلود

لندن: "الشرق الاوسط”

کل برطانوی حکومت نے اشارہ کیا ہے کہ انگلینڈ کے جنوب میں سالزبری شہر میں روس کے سابق جاسوس سیرگی سکریبال اور ان کی بیٹی کو زہر دینے کے سلسلہ میں جو بھی ملک ملوث ہوگا اس کو وہ مناسب انداز میں جواب دے گا اور پولس نے فرضی طور پر چند ملکوں کا نام ظاہر کیا ہے جبکہ زہر دینے کی کاروائی میں ایک ایسے تحفہ کے ہونے کا بھی احتمال ہے جو تحفہ جاسوس کی بیٹی خود گزشتہ ہفتہ لائی تھی لیکن ان کو اس کا علم نہیں تھا۔(۔۔۔)

جمعہ – 21 جمادی الاول 1440 ہجری – 09 مارچ 2018ء  شمارہ نمبر: (14346)