ایک قطری خاندان کی طرف سے دوحہ کے خلاف بین الاقوامی شکایت درج

"الغفران” کا اپنے حقوق کی پامالی کے سلسلہ میں حکومت پر الزام رياض: "الشرق الاوسط” اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کونسل میں الغفران قبیلے کے افراد نے قطر میں اپنے حقوق اور اپنی حفاظت کے لئے بین الاقوامی مداخلت کرنے کے سلسلہ میں اپنی شکائت کی تجدید کرنے کا ارادہ کیا [&hellip

ایک قطری خاندان کی طرف سے دوحہ کے خلاف بین الاقوامی شکایت درج
"الغفران” کا اپنے حقوق کی پامالی کے سلسلہ میں حکومت پر الزام

رياض: "الشرق الاوسط”

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کونسل میں الغفران قبیلے کے افراد نے قطر میں اپنے حقوق اور اپنی حفاظت کے لئے بین الاقوامی مداخلت کرنے  کے سلسلہ میں اپنی شکائت کی تجدید کرنے کا ارادہ کیا ہے۔(۔۔۔)

قبیلہ کے افراد نے قطر کی حکومت پر الزام لگایا ہے کہ  اس نے ان کے حقوق کی پامالی اس طور پر کی ہے کہ اس نے ان سے نیشنلیٹی، کام کرنے کا حق اور ریاستی امداد سے فائدہ اٹھانے کا حق بھی چھین لیا ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ – 22 جمادی الاول 1440 ہجری – 10 مارچ 2018ء  شمارہ نمبر: (14347)